وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب لال بہادر شاستری جی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا، اور دیانتداری، عاجزی  اور فیصلہ کن قیادت کی ان کی پائیدار وراثت کو یاد کیا۔

وزیر اعظم نے تاریخ کے اہم لمحات میں بھارت کے قومی کردار کو نئی شکل دینے میں اہم کردار اداکیا۔ ان کا مشہور نعرہ ’جے جوان جے کسان‘ بھارت کے فوجیوں اور کاشتکاروں کے تئیں بھارت کے عزم کی ایک مضبوط علامت کے طور پر برقرار ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ جناب لال بہادر شاستری کی زندگی اور قیادت ایک مضبوط اور آتم نربھر ملک بنانے کی اجتماعی جستجو میں بھارتیوں کی پیڑھیوں کو ترغیب فراہم کرتی رہیں گی۔

ایکس پر ایک پیغام میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’جناب لال بہادر شاستری جی ایک غیر معمولی سیاست داں تھے جن کی دیانت داری، عاجزی اور عزم محکم نے چنوتی بھرے دور سمیت ہمیشہ بھارت کو قوت عطا کی۔ انہوں نے مثالی قیادت، طاقت اور فیصلہ کن عمل کا اظہار کیا۔ ان کے مشہور نعرے ’جے جوان جے کسان‘ نے ہمارے عوام کے درمیان حب الوطنی کا جذبہ پیدا کیا۔ وہ ایک مضبوط اور آتم نربھر بھارت کی تعمیر کی کوششوں میں ہماری مسلسل حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi