وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنت شری رام راؤ باپو مہاراج کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ سنت رام راؤ باپو نے ہمیشہ انسانی مصائب کو دور کرنے اور ہمدردی پر مبنی معاشرے کی تشکیل کے لیے کام کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

’’واشم میں، سنت شری رام راؤ باپو مہاراج کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کی عظیم تعلیمات متعدد افراد کو قوت بخشتی ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ انسانی مصائب کو دور کرنے اور ہمدردی پر مبنی  ایک معاشرے کی تعمیر کے لیے کام کیا۔ ‘‘

 

 

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

वाशीम मध्ये संत श्री रामराव बापू महाराज यांच्या समाधी स्थळी आदरांजली अर्पण केलीत्यांच्या उदात्त शिकवणीने अनेक लोकांना बळ दिलेमानवाच्या दुःख निवारणासाठी त्यांनी सदैव कार्य केले आणि करुणा असलेला समाज उभारला.

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India Post launches drone delivery pilot across Himachal, Assam

Media Coverage

India Post launches drone delivery pilot across Himachal, Assam
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 اگست 2026
August 22, 2026

Citizens Appreciate PM Modi’s Leadership Driving India’s Growth, Innovation and Connectivity