نئی دہلی،24؍ جون  :  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سنت کبیر داس جی کی جینتی پر خراج عقیدت  پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ سنت کبیر داس جی نے نہ صرف سماجی برائیوں کے خلاف لڑائی لڑی بلکہ انہوں نے  دنیا کو انسانیت اور محبت کا سبق بھی پڑھایا۔  ان کا دکھایا گیا راستہ ہر نسل کو بھائی چارہ اور  خیر سگالی کے ساتھ آگے بڑھنے کے لئے ترغیب دیتا رہے گا۔

وزیراعظم نے کچھ  سال قبل  مگہر میں  سنت کبیر داس کے نروان  استھلی  دورے کے دوران  کی  تصاویر کو بھی شیئر کیں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY

Media Coverage

A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi