ہمت اور حب الوطنی کی حقیقی علامت جھانسی کی دلیر رانی لکشمی بائی کی تعریف کرتے ہوئے وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

 

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا:

‘‘ہمت اور حب الوطنی کی حقیقی علامت جھانسی کی دلیر رانی لکشمی بائی کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ آزادی کی لڑائی میں ان کی بہادری اور کوششیں نسلوں کو تحریک دیتی رہیں گی ۔ مشکلات کے وقت ان کی قیادت سے پتہ چلتا ہے کہ حقیقی عزم کیا  ہوتاہے ’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
E-Samudra: India’s digital push to reshape maritime governance

Media Coverage

E-Samudra: India’s digital push to reshape maritime governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 اگست 2026
August 11, 2026

Champions on the Podium, Capital Unlocked, Digital Seas Opened: New India’s Winning Streak Under PM Modi