وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےلچیت دیوس کے موقع پر آج لچیت بورفوکن کو یاد کرتے ہوئے انہیں ہمت، حب الوطنی اور حقیقی قیادت کی علامت قرار دیا۔

جناب مودی نے کہا کہ لچیت بورفوکن کی بہادری ملک بھر کی نسلوں کو ترغیب دیتی رہی ہے۔ انہوں نے آسام کی مثالی ثقافت کی حفاظت اور اتحاد اور استحکام  کی اقدار کو برقرار رکھنے میں لچیت بورفوکن کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔

ایکس پر الگ الگ پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:

’’لچیت دیوس پر ہم لچیت بورفوکن کو یاد کرتے ہیں جو ہمت، حب الوطنی اور سچی قیادت کی علامت ہیں۔ ان کی بہادری نسلوں کو متاثر کرتی رہی ہے۔ انہوں نے آسام کی بے مثال ثقافت کی حفاظت میں کلیدی کردار ادا کیا۔‘‘

লাচিত দিৱসৰ দিনা আমি সাহসদেশপ্ৰেম আৰু প্ৰকৃত নেতৃত্বৰ প্ৰতীক লাচিত বৰফুকনক স্মৰণ কৰো।  তেওঁৰ বীৰত্বই প্ৰতিটো প্ৰজন্মক অনুপ্ৰাণিত কৰি আহিছে।  অসমৰ অনন্য সংস্কৃতি ৰক্ষাৰ ক্ষেত্ৰত তেওঁ গুৰুত্বপূৰ্ণ ভূমিকা পালন কৰিছিল।

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s pharmaceutical sector records transformative growth over 12 years, strengthening affordable healthcare and self-reliance

Media Coverage

India’s pharmaceutical sector records transformative growth over 12 years, strengthening affordable healthcare and self-reliance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جون 2026
June 19, 2026

Appreciation for India’s Domestic Growth and Rising Global Influence under PM Modi’s Leadership