Share
 
Comments

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ،   سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔  وزیراعظم نے ڈاکٹر کلام کی بطور سائنسداں اور صدر جمہوریہ کے طور  پر ان کی خدمات کو یاد کیا، جنھوں نے معاشرے  کے ہر طبقے کو متاثر کیا۔

اپنے ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’ہمارے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو خراج عقیدت۔ ایک سائنسداں اور صدر جمہوریہ کے طور پر ہمارے ملک کے لئے ان کی خدمات قابل تعریف ہیں، انھوں نے معاشرے کے ہر طبقے کو متاثر کیا۔‘‘

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
A sweet export story: How India’s sugar shipments to the world are surging

Media Coverage

A sweet export story: How India’s sugar shipments to the world are surging
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 مارچ 2023
March 20, 2023
Share
 
Comments

The Modi Government’s Push to Transform India into a Global Textile Giant with PM MITRA

Appreciation For Good Governance and Exponential Growth Across Diverse Sectors with PM Modi’s Leadership