چھترپتی شیواجی مہاراج کی جینتی کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دور اندیش رہنما ، غیر معمولی منتظم ، اسٹریٹجک مفکر اور سوراج کےعلمبردارکو خراج عقیدت پیش کیا ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ شیواجی مہاراج کی ہمت مسلسل متاثر کرتی ہے ، ان کی حکمرانی ایک رہنما روشنی کے طور پر کام کرتی ہے ، اور ان کا انصاف اور عزت نفس کا جذبہ آج بھی معاشرے کو مستحکم کرتا ہے ۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چھترپتی شیواجی مہاراج نے ہمیشہ ہر شخص کی فلاح و بہبود کو ہر چیز سے بالاتر رکھا اور خود کو ان کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر وقف کر دیا ۔  یہی عزم ہے کہ ان کی زندگی نسلوں در نس ہندوستان کے لیے ایک مشعل راہ بنی ہوئی ہے ۔

ایکس پر الگ الگ پوسٹوں میں جناب مودی نے کہا:

’’چھترپتی شیواجی مہاراج کی جینتی کے موقع پر ، ہم دور اندیش رہنما ، غیر معمولی منتظم ، اسٹریٹجک مفکر اور سوراج کے علمبردارکو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔

ان کی ہمت ہمیں تحریک دے ، ان کی حکمرانی ہماری رہنمائی کرے اور ان کا انصاف اور عزت نفس کا جذبہ ہمارے معاشرے کو مستحکم کرے ۔‘‘

 

 

 

Quoting a Sanskrit verse, Shri Modi in another tweet wrote:

“छत्रपति शिवाजी महाराज ने जन-जन के कल्याण को सदैव सर्वोपरि रखा और उनकी सुरक्षा के लिए स्वयं को समर्पित कर दिया। इसलिए उनका जीवन आज भी भारतवर्ष के लिए पथ-प्रदर्शक बना हुआ है।

गोपायितारं दातारं धर्मनित्यमतन्द्रितम्।

अकामद्वेषसंयुक्तमनुरज्यन्ति मानवाः।।”

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26

Media Coverage

India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 5 اپریل 2026
April 05, 2026

From Aatmanirbhar to Viksit Bharat: PM Modi’s Leadership Powers India’s Multi-Sector Triumph