وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت رتن بابا صاحب امبیڈکر کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ باباصاحب کے اصول اور نظریات خود انحصار اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تشکیل کو طاقت اور رفتار فراہم کریں گے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے لکھا:

"تمام ہم وطنوں کی جانب سے میں بھارت رتن  قابل احترام بابا صاحب کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، یہ ان کی حوصلہ افزائی اور تحریک  کی وجہ سے ہے کہ ملک آج سماجی انصاف کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے میں مصروف ہے۔ ان کے اصول اور نظریات ایک خود انحصار اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تشکیل کو طاقت اور رفتار فراہم کریں گے۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's crude supply secure, LPG production increased: Hardeep Puri

Media Coverage

India's crude supply secure, LPG production increased: Hardeep Puri
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 مارچ 2026
March 13, 2026

Resilient India Under PM Modi: Diplomatic Mastery, Youth Power, and Unstoppable Progress