وزیر اعظم نے تھروولّوور کے دن کے موقع پر تھروولّوور کو خراج عقیدت پیش کیا او ان کے عظیم نظریات اور خیالات کو یاد کیا ۔وزیر اعظم نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ کورل کا مطالعہ کریں ۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا :

’’ تھروولّوور  دن کے موقع پر میں دانشور تھروولّوور  کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے عظیم نظریات او ر خیالات کو یاد کرتا ہوں ۔اپنی نوعیت کے لحاظ سے متنوع ، وہ ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کے لئے ترغیب کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔ میں نوجوانوں پر بھی زور دوں گا کہ وہ کورل کا مطالعہ کریں۔‘‘

 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Portraits of PVC recipients replace British officers at Rashtrapati Bhavan

Media Coverage

Portraits of PVC recipients replace British officers at Rashtrapati Bhavan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،18 دسمبر 2025
December 18, 2025

Citizens Agree With Dream Big, Innovate Boldly: PM Modi's Inspiring Diplomacy and National Pride