وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھرو کے. کامراج جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ، وزیر اعظم نے انہیں ہندوستان کی تحریک آزادی کے ایک عظیم شخصیت اور ایک غیر معمولی عوامی شخصیت کے طور پر یاد کیا، جنہوں نے اپنی زندگی قوم کی تعمیر کے لیے وقف کر دی تھی ۔  جناب مودی نے کہا کہ تھرو کے .کامراج جی کا تعلیم و تربیت ، جامع ترقی اور پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے غیر متزلزل عزم نسلوں کو تحریک دیتا رہے گا ۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ کیا کہ ؛

تھرو کے. کامراج جی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے   انہیں ہندوستان کی تحریک آزادی کے ایک زبردست رہنما اور ایک غیر معمولی عوامی شخصیت قرار دیا ، انہوں نے اپنی زندگی قوم کی تعمیر کے لیے وقف کر دی تھی۔  تعلیم ، جامع ترقی اور پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبود جیسے شعبوں کے لیے ان کا غیر متزلزل عزم نسلوں کی رہنمائی کرتا ہے ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour