وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوامی وویکانند کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب مودی نے  کہا  کہ سوامی وویکانند نوجوانوں کے لیے ایک ابدی تحریک ہیں، جو نوجوانوں کے ذہنوں میں جذبہ اور مقصد کو زندہ رکھتے ہیں۔

 وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"سوامی وویکانند کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔  نوجوانوں کے لیے ایک لازوال ترغیب، وہ نوجوانوں کے ذہنوں میں جذبہ اور مقصد کو زندہ رکھتے ہیں۔ ہم ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ہندوستان کے ان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's electronics production rises 6-fold, exports jump 8-fold since 2014: Ashwini Vaishnaw

Media Coverage

India's electronics production rises 6-fold, exports jump 8-fold since 2014: Ashwini Vaishnaw
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 دسمبر 2025
December 28, 2025

PM Modi’s Governance - Shaping a Stronger, Smarter & Empowered India