وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سوامی وویکانند کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ سوامی وویکانند کی شخصیت اور اُن کے کارنامے ترقی یافتہ بھارت کے عزم میں مسلسل نئی توانائی بخشتے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا: “میری خواہش ہے کہ نیشنل یوتھ ڈے کا یہ مقدس موقع تمام ہم وطنوں، خصوصاً ہمارے نوجوان ساتھیوں کے لیے نئی طاقت اور نیا خوداعتماد لے کر آئے۔”

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘سوامی وویکانند کو ان کے یوم پیدائش پر پورےاحترام کے ساتھ میرا خراج عقیدت ۔ ان کی شخصیت اور تخلیقی صلاحیت ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو مسلسل نئی توانائی بخش رہے ہیں ۔ میری خواہش ہے کہ نوجوانوں کے قومی دن کا یہ مقدس موقع تمام ہم وطنوں ، خاص طور پر ہمارے نوجوان دوستوں کے لیے نئی توانائی اور نیا اعتماد لے کر آئے ۔ ’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘High Fives, Smiles And More’: PM Modi Celebrates Raksha Bandhan, Shares Glimpses From Festivities

Media Coverage

‘High Fives, Smiles And More’: PM Modi Celebrates Raksha Bandhan, Shares Glimpses From Festivities
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi