وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  پولیس  کے عملے کے اُن تمام افراد کو  خراج عقیدت پیش کیا ہے، جنہوں نے فرائض  کی  انجام دہی کے دوران اپنی جانیں قربان کر دیں۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’پولیس کے یادگاری دن کے موقع پر میں اپنی پولیس فورسز کے ذریعے امن وقانون کو  بحال رکھنے اور  ضرورت کے وقت  دوسروں کی مدد کرنے میں  غیر معمولی کوششوں کا  اعتراف کرنا چاہوں گا۔ میں پولیس کے اُس تمام عملے کو  خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں اپنی جان گنوائی۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'Team Bharat' At Davos 2025: How India Wants To Project Vision Of Viksit Bharat By 2047

Media Coverage

'Team Bharat' At Davos 2025: How India Wants To Project Vision Of Viksit Bharat By 2047
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 جنوری 2025
January 22, 2025

Appreciation for PM Modi for Empowering Women Through Opportunities - A Decade of Beti Bachao Beti Padhao

Citizens Appreciate PM Modi’s Effort to bring Growth in all sectors