وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے تاریخی ڈانڈی مارچ میں حصہ لیا، جو  بھارت  کی جدوجہد آزادی کا ایک اہم باب ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ مہاتما گاندھی کی قیادت میں اس مارچ نے خود انحصاری اور آزادی کے لیے ملک گیر تحریک کو بھڑکایا۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ’’ ڈانڈی مارچ میں حصہ لینے والے تمام لوگوں کی ہمت، قربانی اور سچائی اور عدم تشدد کے تئیں غیر متزلزل وابستگی نسلوں کو متاثر کرتی ر ہے گی۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘آج، ہم ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے تاریخی ڈانڈی مارچ میں حصہ لیا، جو   بھارت  کی جدوجہد آزادی کا ایک اہم باب ہے۔ مہاتما گاندھی کی قیادت میں، اس مارچ نے خود انحصاری اور آزادی کے لیے ملک گیر تحریک کو بھڑکا یا ۔ ڈانڈی مارچ میں حصہ لینے والوں کی ہمت، قربانی اور سچائی اور عدم تشدد کے لیے غیر متزلزل وابستگی نسلوں کو متاثر کرتی ر ہے گی۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
UPI goes live at Eiffel Tower and French airports as India-France digital ties strengthen

Media Coverage

UPI goes live at Eiffel Tower and French airports as India-France digital ties strengthen
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جون 2026
June 15, 2026

Citizens Celebrate 12 Years of Modi: Building a Saksham Middle Class at Home While Earning Global Respect Abroad