نئی دہلی،  4 /فروری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت بھیم سین جوشی جی کو ان کی سال گرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’میں پنڈت بھیم سین جوشی جی کو ان کی سال گرہ پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ہم ثقافت و موسیقی کی دنیا کے حوالے سے ان کے یادگار تعاون کو یاد کرتے ہیں۔ ان کی سپردگی نے عالمی مقبولیت حاصل کی ہے۔ یہ سال خاص ہے کیونکہ ہم ان کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات کا آغاز کررہے ہیں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort

Media Coverage

‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 اگست 2026
August 16, 2026

Aatmanirbhar Ambitions Meet Global Alliances: The Modi Doctrine in Action