وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ایکس پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:
‘‘سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت’’۔
Paying homage to former Prime Minister Pandit Jawaharlal Nehru on his death anniversary.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 27, 2026


