وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے سابق وزیر اعلیٰ  بیجو پٹنائک کو ،ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

جناب مودی  نے کہا کہ عظیم شخصیت  بیجو پٹنائک جی کی صاحب بصیرت قیادت اور ناقابل تسخیر  جذبہ نسلوں کو تحریک دیتے رہیں گے ۔

ایک ایکس   پوسٹ  میں وزیر اعظم نے  کہا  :

’’ میں عظیم شخصیت  بیجو پٹنائک جی کے یوم پیدائش پر  ، انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ ان کی صاحب بصیرت قیادت اور  نا قابل تسخیر  جذبہ نسلوں کو تحریک دیتے رہیں گے ۔ ہمارے ملک کے لیے ، ان کی خدمات اور ترقی کے تئیں ان کا غیر متزلزل عزم مثالی ہیں ۔ آج اس خاص موقع پر چنڈی کھول میں مختلف  پروجیکٹوں کے افتتاح کے لیے اڈیشہ کے لوگوں کے درمیان موجود رہنے کا منتظر ہوں ۔ میں ، ایک @BJP4Odishaعوامی ریلی سے خطاب بھی کروں گا ۔  ‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore

Media Coverage

APEDA Facilitates First Export Of Premium Areko Cherries And Scentrose Plums From J&K To Singapore
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جولائی 2026
July 19, 2026

Exports Booming, Skies Opening, Energy Transforming — PM Modi’s India in Full Flight