وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُن تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے جنہوں نے مہاتما گاندھی کی قیادت میں ہندوستان چھوڑو تحریک میں حصہ لیاتھا۔ جناب مودی نے ہندوستان چھوڑو تحریک پر ایک ویڈیو بھی مشترک کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

"باپو کی قیادت میں ہندوستان چھوڑو تحریک میں حصہ لینے والے تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ یہ ہماری جدوجہد آزادی میں واقعی ایک اہم لمحہ تھا۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian banks see exponential growth in deposits and loans since FY05: SBI Report

Media Coverage

Indian banks see exponential growth in deposits and loans since FY05: SBI Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جنوری 2026
January 12, 2026

India's Reforms Express Accelerates: Economy Booms, Diplomacy Soars, Heritage Shines Under PM Modi