وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 22 اگست 2023 کوجنوبی افریقہ کے شہر  جوہانسبرگ  کے سمرپلیس میں  برکس لیڈروں کی اختتامی میٹنگ میں شرکت کی۔

سمرپلیس میں پہنچنے پر وزیراعظم کا جنوبی افریقہ کے صدر اور 15ویں برکس سمٹ کے صدر نشیں عالی جناب  سیرل رامافوسا نے  پرتپاک خیرمقدم کیا۔

اختتامی میٹنگ، جو ایک  قریبی حلقہ بنا کر منعقد ہوئی تھی، عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کےلیے برکس لیڈروں کے لیے ایک موقع اور عالمی چیلنجوں کا حل تلاش کرنے کےلیے برکس پلیٹ فارم کو بروئے کار لانے کےلیے ایک  راستہ تھا۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
A chance for India’s creative ecosystem to make waves

Media Coverage

A chance for India’s creative ecosystem to make waves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر26 اپریل 2025
April 26, 2025

Bharat Rising: PM Modi’s Policies Fuel Jobs, Investment, and Pride