رگھوبیر مندر میں پوجا اور درشن کیے
جانکی کنڈ چکتسالیہ کی نئی شاخ کا افتتاح کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری سد گرو سیوا سنگھ ٹرسٹ چترکوٹ، مدھیہ پردیش میں مختلف النوع پروگراموں میں حصہ لیا۔ جناب مودی نے رگھوبیر مندر میں پوجا اور درشن کیے اور پرم پوجیہ رنچھوڑ داس جی مہاراج کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔ بعد ازاں وہ شری رام سنسکرت مہاودیالیہ گئے جہاں انہوں نے گروکل کی سرگرمیوں کی نمائش والی گیلری ملاحظہ کی۔ اس کے بعد وزیر اعظم، سدگرو نیتر چکتسالیہ گئے اور وہاں نمائش کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سدگرو میڈی سٹی بھی ملاحظہ  کی۔

علاوہ ازیں، موصوف جانکی کنڈ چکتسالیہ گئے اور اس کی نئی شاخ کا افتتاح کیا۔ اس کے بعد انہوں نے آنجہانی شری اروِند بھائی مَفت والا کی سمادھی پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔

مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی پٹیل اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیوراج سنگھ چوہان بھی وزیر اعظم کے ساتھ تھے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26

Media Coverage

India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 5 اپریل 2026
April 05, 2026

From Aatmanirbhar to Viksit Bharat: PM Modi’s Leadership Powers India’s Multi-Sector Triumph