پی ایم این آر ایف سے امداد کا اعلان کیا

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ممبئی میں ایک عمارت  کے گرنے سے ہونے والی اموات پر اپنی تعزیت  کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے  پی ایم این آر ایف سے متاثرین کے لئے امداد کا اعلان کیا۔

 وزیراعظم کے دفتر کی طرف سے ایک ٹوئیٹ میں کہا گیا؛

‘‘ممبئی میں عمارت کے گرنے سے انتہائی  غمزدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں،  میں  متاثرہ خاندانوں  کے ساتھ ہوں اور  زخمی ہونے والوں  کی  صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں۔ مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف  سے  فی کس   2  لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔ زخمیوں کو  50  ہزار روپے  دیئے جائیں گے: وزیراعظم مودی۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time

Media Coverage

As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 13 اپریل 2026
April 13, 2026

Nari Shakti, 7% Growth & Global Respect: PM Modi Leadership Formula India is Celebrating