وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے ترومالا میں شری وینکٹیشور سوامی مندر میں پوجا کی۔ انہوں نے بھگوان وینکٹیشور سوامی سے  140 کروڑ ہندوستانیوں کی اچھی صحت، فلاح  اور خوشحالی کے لیے آشیرواد بھی طلب کیا ہے۔ جناب مودی نے ترومالا میں شری وینکٹیشور سوامی مندر کی جھلکیاں بھی شیئر کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

"تیرومالا کے شری وینکٹیشور سوامی مندر میں، 140 کروڑ ہندوستانیوں کی اچھی صحت، فلاح اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔"

 

وزیر اعظم نے اس موقع کی کچھ اور جھلکیاں شیئر کیں۔

انہوں نے پوسٹ کیا:

"اوم نمو وینکٹیشیا!

ترومالا سے کچھ اور جھلکیاں۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PMAY-U Nears 1.25 Crore Homes: Top 10 States With The Highest PMAY-U Completion Rates

Media Coverage

PMAY-U Nears 1.25 Crore Homes: Top 10 States With The Highest PMAY-U Completion Rates
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 جون 2026
June 24, 2026

Appreciation for PM Modi’s Vision for Holistic Growth, Furthering Technology as well as Traditions