وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنی رہائش گاہ پر ایک نومولود بچھڑے کا نام ’دیپ جیوتی‘ رکھا۔

ایکس پر ایک ویڈیو اور تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے تحریر کیا:

’’یہ ہمارے صحیفوں میں کہا گیا ہے - گاو سرواسکھ پرداہ۔

لوک کلیان مارگ پر واقع وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے کنبے میں ایک نئے رکن کی مبارک آمد ہوئی ہے۔

وزیراعظم کی رہائش گاہ پر پیاری گائے ماتا نے نئے بچھڑے کو جنم دیا ہے جس کے ماتھے پر جیوتی کا نشان ہے۔

اسی لیے  میں نے اس کا نام ’دیپ جیوتی‘ رکھا ہے۔‘‘

’’7 لوک کلیان مارگ پر ایک نئے رکن کا اضافہ!

دیپ جیوتی واقعی بہت پیاری ہے۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official

Media Coverage

Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 دسمبر 2025
December 07, 2025

National Resolve in Action: PM Modi's Policies Driving Economic Dynamism and Inclusivity