وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بارباڈوس کی وزیر اعظم عزت مآب محترمہ میاں ایمور موٹلی سے  20 نومبر کو گیانا کے جارج ٹاؤن میں انڈیا-کیریکوم سربراہ اجلاس  کے موقع پر ملاقات کی ۔ اس اعلیٰ سطحی ملاقات نے دونوں لیڈروں کو ہندوستان اور بارباڈوس کے درمیان باہمی تعلقات کی توثیق اور مضبوط بنانے کا موقع فراہم کیا۔

 

رہنماؤں نے کئی اہم شعبوں میں جاری تعاون کا جائزہ لیا، جس میں صحت، فارما، آب وہوا تبدیلی سے متعلق کارروائی، ثقافت اور عوام سے عوام کے تعلقات شامل ہیں۔

 

وزیر اعظم موٹلی نے گلوبل ساؤتھ سے متعلق ہندوستان کی قیادت کی ستائش کی۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی اداروں میں اصلاحات کے حوالے سے بھی تبادلہ ٔخیال کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India