وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مائیکرو سافٹ کارپوریشن کے چیئرمین اور سی ای او ستیہ نادیلا سے ملاقات کی اور کہا کہ  ٹیکنالوجی اور اختراع میں  بھارت کی جدوجہد ، تکنیک کی قیادت والی پیشرفت کے دور میں فروغ پا رہی ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’ستیہ نادیلا آپ سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی، ٹیکنالوجی اور اختراع میں  بھارت کی جدوجہد ، تکنیک کی قیادت والی پیشرفت کے دور میں فروغ پا رہی ہیں۔ ہمارے نوجوان اُن خیالات کے حامل ہیں جن میں کرۂ ارض کو تبدیل کرنے کے تمام امکانات موجود ہیں‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth