وزیر اعظم نے بہاماس کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Published By : Admin | November 21, 2024 | 09:25 IST

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 20 نومبر کو  دوسری انڈیا-کیریکام سربراہ  کانفرنس کے موقع پر بہاماس کے وزیر اعظم جناب  فلپ ڈیوس سے ملاقات کی۔ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان یہ پہلی ملاقات تھی۔

 

دونوں رہنماؤں نے اقتصادی تعاون، سبز شراکت داری اور عوام سے عوام کے رابطوں کے بارے میں نتیجہ خیز اور ثمرآور بات چیت کی۔ دونوں لیڈروں نے بھارت کی جانب سے دیئے جانے والے ایک ملین امریکی ڈالر کی امداد کے ساتھ یو این ڈی پی کی طرف سے  نافذ کئے جانے والے اباکو ہریکین شیلٹر پروجیکٹ میں جاری پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value

Media Coverage

Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond