وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اینٹیگوا اور باربوڈا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب گیسٹن براؤن سے  20 نومبر کو جارج ٹاؤن، گیانا میں دوسرے بھارت-کیری کام سربراہ کانفرنس کے موقع پرملاقات کی۔

 

دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون اور ایس آئی ڈی ایس کے لیے صلاحیت سازی پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم براؤن نے بھارت-کیری کام شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے وزیر اعظم کے سات نکاتی منصوبے کی تعریف کی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states

Media Coverage

'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 جون 2026
June 03, 2026

One Vision, Many Fronts: How PM Modi is Building Viksit Bharat Across Tech, Defense, Green Energy & Welfare