وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیل وانگچک سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"بھوٹان کے بادشاہ، جگمے کھیسر نامگیل وانگچک کا استقبال کرتے ہوئے بے حد خوشی ہوئی۔ ہماری ایک گرمجوشی بھری اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی۔ ہم ہند-بھوٹان تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لئے ہماری قریبی دوستی اور یکے بعد دیگرے ڈروک گیلپوس کے وژن کی انتہائی قدر کرتے ہیں۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Every voter had valid ID': Trump praises India polls, renews push for SAVE America Act

Media Coverage

'Every voter had valid ID': Trump praises India polls, renews push for SAVE America Act
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،18 اگست 2026
August 18, 2026

PM Modi’s 12 Years of Structural Power: Manufacturing, FTAs, Airports & Uncompromising Security