وزیراعظم جناب نریندرمودی نے صحت کی عالمی (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائرکٹر جنرل ڈاکٹرٹیڈروس غیبریسز سے آج جام نگرمیں ملاقات کی ۔ اس سے پہلے دونوں ممتاز شخصیات نے روایتی طریقہ علاج سے متعلق  صحت کی عالمی تنظیم  کے عالمی مرکز کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے موقع پرملاقات کی تھی ۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا:

‘‘ڈاکٹرٹیڈروس سے ملاقات کرکے اورصحت کے شعبے کو مزید مستحکم بنانے کے بارے میں تبادلہ خیال  کرکے ہمیشہ مسرت ہوتی ہے ۔ وہ اپنی زندگی پربھارت کے اساتذہ کے اثرات کو ہمیشہ دل سے لگائے رکھتے ہیں  اورآج انھوں نے گجراتی زبان میں اپنی مہارت کے لئے بھی کافی تعریفیں بٹوریں ۔ @ WHO ’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166

Media Coverage

India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 مئی 2026
May 16, 2026

Petroleum Reserves Secured, Dollars Pouring In, AI Supercluster Rising — Welcome to PM Modi’s New India