وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج والمارٹ کے سی ای او جناب ڈگ میک ملن سے ملاقات کی۔
والمارٹ کی جانب سے کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛
’’والمارٹ کے سی ای او جناب ڈگ میک ملن کے ساتھ میٹنگ بارآور ثابت ہوئی۔ ہم نے مختلف موضوعات پر بصیرت انگیز تبادلہ خیال کیا۔ بھارت کو سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش مقام کے طور پر ابھرتے ہوئے دیکھ کر خوش ہوں۔‘‘
The meeting with Mr. Doug McMillon, CEO of @Walmart, was a fruitful one. We had insightful discussions on different subjects. Happy to see India emerge as an attractive destination for investment. https://t.co/o6YgFfgbF5
— Narendra Modi (@narendramodi) May 14, 2023


