وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹس (آئی جی این سی اے) کے ٹرسٹیز سے ملاقات کی تاکہ ہندوستان کی متنوع ثقافت کو مقبول بنانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

وزیر اعظم نے اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹس کے ٹرسٹیوں سے ملاقات کی اور ثقافتی افزودگی کے اس سفر میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شامل کرنے کے طریقوں پر غور کیا۔  گفت و شنید کے دوران وزیر اعظم اور ٹرسٹیوں نے ڈجیٹل اور نچلی سطح پر پہل کے ذریعے رسائی کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا اور ہندوستان کے امیر ورثے کے تحفظ اور فروغ میں فنکاروں اور اسکالرز کی مدد کی اہمیت پر زور دیا۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر لکھا:

‘‘ آئی جی این سی اے کے ٹرسٹیز سے ملاقات کی اور ہندوستان کی متنوع ثقافت کو مقبول بنانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ ہم نے اس سفر میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شامل کرنے، ڈجیٹل اور نچلی سطح پر پہل کے ذریعے رسائی کو مضبوط بنانےاور اپنے امیر وخوشحال ورثے کو محفوظ رکھنے اور اسے فروغ دینے میں فنکاروں اور اسکالرز کی مدد کرنے کے طریقوں پر بھی غور کیا۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost

Media Coverage

'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،01 اگست 2026
August 01, 2026

Aatmanirbhar Bharat Delivers: Indigenous Power, Farmer Prosperity & Blue Economy