وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پٹنہ ہوائی اڈے پر نوجوان کرکٹ سنسنی ویبھو سوریہ ونشی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ ان کی کرکٹ کی مہارت کو پورے ملک میں سراہا جا رہا ہے! جناب مودی نے کہا کہ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔


وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’پٹنہ ہوائی اڈے پر ، نوجوان کرکٹ سنسنی ویبھو سوریہ ونشی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ ان کی کرکٹ کی مہارت کو پورے ملک میں سراہا جا رہا ہے! ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات ۔‘‘
At Patna airport, met the young cricketing sensation Vaibhav Suryavanshi and his family. His cricketing skills are being admired all over the nation! My best wishes to him for his future endeavours. pic.twitter.com/pvUrbzdyU6
— Narendra Modi (@narendramodi) May 30, 2025


