وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائب صدرجمہوریہ تھرو سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات کی اور انہیں دیوالی کی نیک خواہشات پیش کیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"نائب صدر جمہوریہ تھرو سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات کی اور انہیں دیوالی کی نیک خواہشات پیش کیں ۔"
@VPIndia
@CPR_VP
Met Vice President Thiru CP Radhakrishnan Ji and wished him a very happy Diwali.@VPIndia @CPR_VP pic.twitter.com/Vi8WCTI2Yk
— Narendra Modi (@narendramodi) October 20, 2025


