وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شیو گری مٹھ، ورکلا میں شری نرائن دھرم سنگھم ٹرسٹ سے وابستہ سوامیوں سے ملاقات کی۔

بات چیت کے دوران، وزیر اعظم نے سماجی خدمت، تعلیم، روحانیت اور معاشرے  کی فلاح و بہبود  کے معاملے میں سوامیوں کے کلی طو رپر وقف کاموں کی ستائش کی اور کہا کہ ان کی کوششوں نے بھارت کے سماجی تانے بانے میں دیرپا تعاون دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شری نرائن گرو کے لازوال نظریات کی جڑوں سے وابستہ، ٹرسٹ کی پہل قدمیاں پورے معاشرے میں مساوات، ہم آہنگی اور وقار کو مسلسل فروغ  دے رہی ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

’’ورکلا میں شیوگری مٹھ کے شری نارائن دھرم سنگھم سے وابستہ سوامیوں سے ملاقات کی۔ سماجی خدمت، تعلیم، روحانیت اور معاشرے کی فلاح و بہبود کے شعبوں میں ان کے کلی طو رپر وقف کام نے ہمارے سماجی تانے بانے میں دیرپا تعاون دیا ہے۔

شری نارائن گرو کے لازوال نظریات کی جڑوں سے وابستہ، ان کی کوششیں پورے معاشرے میں مساوات، ہم آہنگی اور وقار کو مسلسل فروغ دے رہی ہیں۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Cheese from India makes its mark globally’: PM Modi lauds Indian winners at Mundial do Queijo

Media Coverage

‘Cheese from India makes its mark globally’: PM Modi lauds Indian winners at Mundial do Queijo
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 23 اپریل 2026
April 23, 2026

Inclusive Innovation: Empowering Every Citizen in the New India Under the Leadership of PM Modi