وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے20 نومبر کو  دوسرے ہندوستان- کیریکوم سربراہ اجلاس کے موقع پر سینٹ لوسیا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب فلپ جے پیئرکے ساتھ نتیجہ خیز گفتگو کی ۔

 

 رہنماؤں نےمتعدد امورپردوطرفہ تعاون سے متعلق تبادلۂ خیال کیا، جن میں صلاحیت سازی ، تعلیم، صحت، قابل تجدید توانائی، کرکٹ اور یوگا شامل ہیں۔ وزیر اعظم پیئر نے ہندوستان-کیریکوم  شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے وزیر اعظم کے7 نکاتی منصوبے کی تعریف کی۔ دونوں رہنماؤں نے موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے چیلنجوں سے نمٹنے میں تعاون کی اہمیت کو اجاگر کیا، خاص طور پر چھوٹے جزیرائی ملکوں میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیتوں اور لچک کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From conflict to progress: Remote Irpanar village in Chhattisgarh gets electricity

Media Coverage

From conflict to progress: Remote Irpanar village in Chhattisgarh gets electricity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 27 اپریل 2026
April 27, 2026

Sabka Saath, Sabka Vikas 2.0: PM Modi Delivers Self-Reliance, Global Trade & National Pride