وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والی دستاویزی مختصر فلم ’دی ایلیفنٹ وسپررز‘ بنانے والوں سے ملاقات کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’دی ایلیفنٹ وسپررز‘ کی سنیمائی خوبصورتی اور کامیابی نے عالمی توجہ  کے ساتھ ساتھ تعریف بھی حاصل کی ہے۔ آج مجھے  اس سے وابستہ شاندار ٹیم سے ملاقات کرنے کا موقع ملا۔ انہوں نے ہندوستان کی شان بڑھائی ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi