یہ بات قابل ستائش ہے کہ ہندوستانی ثقافت پوری دنیا میں اپنی چھاپ چھوڑ رہی ہے: وزیر اعظم

ویدانت اور گیتا سے متعلق جوناس میسیٹی کے جذبے کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ یہ قابل  ستائش  ہے کہ ہندوستانی ثقافت  پوری دنیا میں اپنی چھاپ چھوڑ رہی ہے۔ وزیر اعظم نے سنسکرت میں رامائن کی پرفارمنس دیکھنے کے بعد جوناس میسیٹی اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی۔

پی ایم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘جوناس  میسیٹی اور ان کی ٹیم سے میری ملاقات ہوئی۔ میں نے ان کا ذکرمن کی بات ہیش پروگرام کے دوران ویدانت اور گیتا کے تئیں  ان کے لگاؤکے لئے کیا تھا۔ ان کی ٹیم نے سنسکرت میں رامائن کی جھلکیاں پیش کیں۔ یہ قابل ستائش ہے کہ  ہندوستانی ثقافت پوری دنیا میں اپنی چھاپ چھوڑ رہی ہے ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India a ‘front-runner’ market, plans to deepen AI and manufacturing presence: Ericsson CEO

Media Coverage

India a ‘front-runner’ market, plans to deepen AI and manufacturing presence: Ericsson CEO
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،3 مارچ 2026
March 03, 2026

Citizens Express Their Appreciation on Heartfelt Leadership, Historic Gains: PM Modi’s India Shines in Conservation, Commerce, and Clean Energy