وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوگل کے سی ای او جناب سندر پچائی سے ملاقات کی اور دیگر موضوعات کے ساتھ ساتھ اختراع اور تکنالوجی  کے بارے میں بھی تبادلہ خیالات کیے۔

سندرپچائی کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’سندر پچائی، آپ سے ملاقات کرکے ، اور اختراع، تکنالوجی اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیالات کرکے خوشی ہوئی۔ یہ ازحد ضروری ہے کہ دنیا بنی نوع انسانیت کی خوشحالی اور ہمہ گیرترقی کے لیے تکنالوجی کو بروئے کار لانے کے لیے مل جل کر کام کرنا جاری رکھے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IIT Madras incubates 112 startups, files 431 patents in FY26 milestone year

Media Coverage

IIT Madras incubates 112 startups, files 431 patents in FY26 milestone year
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 28 اپریل 2026
April 28, 2026

From Orchids to Expressways: PM Modi’s Blueprint for a Self-Reliant, Connected & Proud India