وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو حکومت میں سابق وزیر ڈاکٹر ایچ وی ہانڈے سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ قابل احترام سیاست داں، دانشور اور تمل ناڈو حکومت کے سابق وزیر ڈاکٹر ایچ وی ہانڈے چنئی میں جلسہ عام میں مجھے آشیرواد دینے آئے۔ میں ان کا مشکور ہوں اور میں نے ان سے کہا کہ ہم وکست بھارت کی تعمیر کے لیے کام کرتے رہیں گے۔‘‘
Dr. HV Hande, respected statesman, intellectual and former Minister in the Tamil Nadu Government came to bless me at the public meeting in Chennai. I am grateful to him and told him that we will keep working to build a Viksit Bharat. @DrHVHande1 pic.twitter.com/vjKNX0OEhK
— Narendra Modi (@narendramodi) March 4, 2024