وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  آج نئی دہلی میں منعقدہ این ایکس ٹی کانکلیو میں سری لنکا کے سابق صدر عزت مآب جناب رانل وکرماسنگھے  سے ملاقات کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’این ایکس ٹی کانکلیو کے دوران، میرے دوست جناب رانل وکرماسنگھے سے ملاقات کی۔ میں ہمیشہ ان سے اپنی گفتگو کو لے کر پر جوش رہا ہوں  اور میں نے مختلف موضوعات پر ان کے نقطہ نظر کی ہمیشہ ستائش کی ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi