وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیوے گوڑا کے ساتھ ساتھ جے ڈی (ایس) کرناٹک کے چیف جناب ایچ ڈی کمارسوامی اور جناب  ایچ ڈی ریونّاسے ملاقات کی۔

انہوں نے ملک کی ترقی میں مثالی کردار ادا کرنے پر سابق وزیراعظم کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

‘‘سابق وزیر اعظم جناب  ایچ ڈی دیوے گوڑا، جناب  ایچ ڈی کمار سوامی جی اور جناب ایچ ڈی ریونّاجی سے مل کر ہمیشہ خوشی کا احساس ہوتا ہے۔

بھارت کے ترقی میں دیوے گوڑا جی کی مثالی شراکت کی  ملک بہت قدر کرتا ہے۔ متنوع پالیسی کے معاملات پر ان کے خیالات بصیرت افروز اور مستقبل پر مرکوز ہیں’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM-VBRY: The Employment Scheme Delivering on India’s Social Security Promise

Media Coverage

PM-VBRY: The Employment Scheme Delivering on India’s Social Security Promise
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جون 2026
June 13, 2026

Viksit Bharat Accelerating: Tech, Defense, Infra & Exports Power India's Global Leap Under the Leadership of PM Modi