وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج گجرات کے ضلع پنچایت کے ممبران سے ملاقات کی۔ انھوں نے گاؤوں میں  معیار زندگی اور بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے طور طریقوں پر  ان کے خیالات کی ستائش کی۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’گجرات کے ضلع پنچایت ممبران کے ساتھ ایک شاندار ملاقات ہوئی۔ گاؤوں  میں معیار زندگی اور بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے طور طریقوں پر ان کے خیالات بصیرت آموز  تھے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
On Puri’s Grand Road, a devotee’s submission

Media Coverage

On Puri’s Grand Road, a devotee’s submission
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 جولائی 2026
July 16, 2026

Atmanirbhar to Inclusive: PM Modi’s Blueprint for a Self-Reliant, Empowered & Culturally Rooted Bharat