وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آچاریہ شری پدم ساگر سوریشور جی مہاراج صاحب سے ملاقات کی اور ان کا آشیرواد لیا۔"
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
"آچاریہ شری پدم ساگر سوریشور جی مہاراج صاحب سے ملاقات کی اور ان کا آشیرواد لیا۔"
Met Acharya Shri Padmasagar Surishwar Ji Maharaj Sahib and sought his blessings. pic.twitter.com/7TwGNm9o8U
— Narendra Modi (@narendramodi) March 31, 2026


