وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 14 جولائی 2023 کو، پیرس میں فرانس کے ایرو اسپیس انجینئر، پائلٹ، یوروپی ضلائی ایجنسی کے خلاء نورد اور اداکار جناب تھامس پیسکیٹ سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے جناب پیسکیٹ کے ساتھ خلائی شعبے میں بھارت کی پیش رفت کے بارے میں جانکاری مشترک کی۔  انھوں نے خاص طور پر اسٹارٹ اپ کو فروغ دینے اور نجی شعبے کی زیادہ  سے زیادہ حصہ داری کی حوصلہ افزائی کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے نوجوانوں  کو  ترغیب دینے کے ساتھ ساتھ خلائی شعبے میں تعاون کا پتہ لگانے کے لئے جناب پیسکیٹ کو بھارت آنے کی دعوت بھی دی۔

جناب پیسکیٹ نے وزیراعظم کے ساتھ  ایک خلاء باز کے طور پراپنے تجربات مشترک کئے اور مستقبل کے خلائی پروگراموں اور ٹیکنالوجیوں کے ممکنہ  خطوط پر تبادلہ خیال کیا۔ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Switch Mobility completes delivery of 100 electric buses to Mauritius in India’s largest e-bus export

Media Coverage

Switch Mobility completes delivery of 100 electric buses to Mauritius in India’s largest e-bus export
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister extends greetings on Maha Bishuba Pana Sankranti
April 14, 2026

The Prime Minister, Narendra Modi has extended greetings on the occasion of Maha Bishuba Pana Sankranti.

In a post on X, he said,

“Happy Maha Bishuba Pana Sankranti!”