وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سر سیووساگر را م گلام  بوٹینیکل گارڈن ، پامپلموسیس میں سر سیووساگر رام گلام  اور سر انیرودھ جگناتھ کی سمادھی پر گلہائےعقیدت نذر کئے ۔   گلہائے عقیدت نذر کرنےکی تقریب کے دوران ماریشس کے وزیراعظم نوین چندر رام  گلام  کے ہمراہ  وزیر اعظم مودی  بھی  تھے۔

 

 اس موقع پر ، وزیر اعظم مودی نے ماریشس کی ترقی اور ہندوستان-ماریشس تعلقات کے لیے ایک مضبوط بنیاد بنانے میں دونوں رہنماؤں کی دیرپا میراث کو یاد کیا ۔ گلہائے عقیدت نذر کرنے کی تقریب کے بعد ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ماریشس کے وزیر اعظم نوین چندر رام گلام نے تاریخی باغ میں’’ایک پیڈ ماں کے نام‘‘ پہل کے تحت ایک درخت لگایا ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth