وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ضلع برہانپور کے کھڑکی گاؤں  کی خواتین کے خود امدادی گروپ کی جانب سے ہر گھر میں نل  کے کنکشن کو یقینی بنانے کے لئے کی گئی کوششوں کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے اس قدم کو پورے ملک کے لئے ایک مثال قرار دیا ہے۔

جل شکتی کے مرکزی وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل کے ٹوئیٹ کے حوالے سے وزیر اعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا؛

’’برہانپور میں ناری شکتی کی یہ کوشش تمام ملک  کے لئے ایک مثال ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IIT Madras incubates 112 startups, files 431 patents in FY26 milestone year

Media Coverage

IIT Madras incubates 112 startups, files 431 patents in FY26 milestone year
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 28 اپریل 2026
April 28, 2026

From Orchids to Expressways: PM Modi’s Blueprint for a Self-Reliant, Connected & Proud India