وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022  کےمکسڈ ڈبلز ٹیبل ٹینس مقابلے میں سونے کا تمغےجیتنے پر شرتھ کمل اور سریجا اکولا کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

‘‘ایک ساتھ کھیلنے اور جیتنے کا اپنا مزا ہے۔ @sharathkamal1 اور سریجا اکولا نے شاندار ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا ہے اور ٹیبل ٹینس  مکسڈ ڈبلز  مقابلے  میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ میں ان کے شاندار حوصلے اور  عزم کی تعریف کرتا ہوں۔شرتھ سی ڈبلیو جی کے سبھی مقابلوں کے فائنل میں پہنچے ہیں اورا نہوں نے شاندار کارکردگی دکھائی ہے’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India launches ORV Sagar Manthan, boosting ocean research fleet

Media Coverage

India launches ORV Sagar Manthan, boosting ocean research fleet
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 اگست 2026
September 10, 2026

Beyond Metros, Beyond Borders: How India Is Rewriting Its Growth Story Under PM Modi