وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کینسر کے علاج کے لیے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو نے ایک ایکس پوسٹ میں بتایا کہ ای ایس آئی کارپوریشن کی 191 ویں میٹنگ کے دوران ہندوستان بھر کے 30 ای ایس آئی سی اسپتالوں میں کیموتھراپی خدمات شروع کی گئی ہیں۔

وزیراعظم نے جواب دیا؛

’’کینسر کے علاج کے لیے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کی قابل تعریف کوشش۔ اس سے ملک بھر میں متعدد لوگوں کو فائدہ ہوگا‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Coconut industry gets a policy boost

Media Coverage

Coconut industry gets a policy boost
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 17فروری 2026
February 17, 2026

India’s Tech-focused Revolution under PM Modi’s Leadership Takes Centre Stage at the IndiaAI Impact Summit