وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے، شہریوں کے درمیان بیداری پیدا کرنے کے تئیں قانونی خدامات کے کیمپ  میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے جاربوم گیملن لاء کالج کے طلبا کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔

قانون و انصاف کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو کے ایک ٹوئیٹ  کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:

’’اس طرح کی کوششیں قابل ستائش ہیں، کیونکہ  اس سے لوگوں میں میں قانون اور  قانونی حقوق  سے متعلق پہلوؤں کے بارے میں بیداری بڑھتی ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IIT Delhi tops India in QS Rankings 2027; 52 Indian institutions feature

Media Coverage

IIT Delhi tops India in QS Rankings 2027; 52 Indian institutions feature
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،18 جون 2026
June 18, 2026

PM Modi’s Leadership Delivers: Electronic Interlocking, Semiconductor Push & Tariff-Free UK Access