وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پانی کے تحفظ کے لئے کروکشیتر ، ہریانہ کے بان گاؤں کے رہائشی انکر کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔
کروکشیتر کے ایم پی، جناب نایاب سینی کے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
‘‘بہترین پہل! آبی تحفظ کی سمت میں کروکشیتر کے ہمارے انکُر جی کی یہ کوشش ہر کسی کے لئے ایک مثال ہے۔ ’’
बेहतरीन पहल! जल संरक्षण की दिशा में कुरुक्षेत्र के हमारे अंकुर जी का यह प्रयास हर किसी के लिए एक मिसाल है। https://t.co/VnorB0j2QK
— Narendra Modi (@narendramodi) April 24, 2023


